ذندگی اور موت - My Writings: expressions over time

A collection of stories , travelogues , and essays in Urdu and English languages

Read The Best of Best !!

Tuesday, February 16, 2016

ذندگی اور موت



-ہم دنیا کے جھمیلوں میں اپنے آ پ کو الجھاۓ رکھتے ہیں ایسے کہ جیسے ہمیشہ یہاں پر رہ جانا ہے
آخر کار سب نے موت کو گلے تو لگانا ہوتا ہے جلد یا بدیر! بہتر یہی ہے کہ ہم اپنے اعمال کو سنوار لیں-

No comments: