ںا کامی سے ہاتھ ملاتی کامیابی - My Writings: expressions over time

A collection of stories , travelogues , and essays in Urdu and English languages

Read The Best of Best !!

Wednesday, February 17, 2016

ںا کامی سے ہاتھ ملاتی کامیابی

ہر کوئ زندگی میں کامیاب اور کامران ہونا چاہتا ہے-لیکن منزل پر پہنچنے کے لیے پہلے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے-دنیا کے بڑے بڑے نام کئ بار کی نا کامییوں کے بعد ہی اونچے مقام پر پہنچے ہیں-

No comments: