ہنہ
جھیل
خضدار
میں ہمارا قیام کو ئ ایک ماہ کے لگ بھگ رہا ۔ اس کے بعد میاں صاحب کو دفتری معاملات کی وجہ سے کراچی جانا تھا۔اس
دوران دور اور نزدیک سیاحت کے لیے جاتے رہے ۔سب سے یادگار سفر ہنہ جھیل کی طرف تھا ۔کوئٹہ
سےلگ بھگ ۱۱ کلو میٹر دور بلند پہاڑیوں کے
درمیان گھری یہ ایک مصنوعی جھیل ہے۔جب ہم وہاں پہنچے تو ایسا لگا...
Showing posts with label سفرنامہ. Show all posts
Showing posts with label سفرنامہ. Show all posts
Thursday, August 25, 2022
Monday, August 22, 2022
Saturday, August 20, 2022
خوشبو کا سفر : قسط نمبر ۲
Atiya Writes
9:56:00 AM
0
کوہٹہ میں کیا دیکھا؟اندرونِ کوئٹہ کے بازاروں میں گاڑی ٹریفک اور ہجوم میں جگہ بناتی ہوئ جا رہی تھی- ایک افراتفری کا سماں تھا ۔ مردوں کے سروں پر بڑی بڑی پگڑیاں تھیں اور چہرے لمبی داڑھیوں سے سجے تھے ۔ کبھی کبھار کوئ عورت اگر نظر بھی آتی تھی تو وہ ایک بڑی سی چادر یا گول چھتری نما برقعے میں لپٹی ہوتی۔اگر چادر اوڑھی ہوتی تو...
Thursday, August 18, 2022
خوشبو کا سفر قسط نمبر ۱
Atiya Writes
2:20:00 PM
0
خوشبو کا سفر:قسط نمبر۱
جیسے جیسے گاڑی اپنے راستے پر آگے بڑھتی جاتی تھی
، فضا میں پھیلی خوشبو اعصاب کو مسحور کیے جارہی تھی ۔ سڑک کے دونوں جانب سیبوں کے
باغات تھے ۔
یہ مہک انہیں سیبوں سے اٹھ رہی تھی ۔
اس وقت ہم اوڑک کی جانب سفر کر رہے تھے جو کہ کوئٹہ کے نواح میں ایک
سر سبزو شاداب جگہ ہے ۔یہ سفر جس کی میں روئیداد آپ کو سنانے...
Tuesday, January 27, 2015
کچھ لمحات کیلی فورنیاکےسا حل پر!
Atiya Writes
7:10:00 AM
0
لکھا ری: عطیہ عادل
atiyaadil@gmail.com
یہ ا س د ن کی با ت ہے ، جب
ہم سب مل کر سا حل سمندر طرف چل پڑے- مو سم بھی سہا نا
تھا!امریکا کی ریا ست کیلی فورنیا کے سا حلی علا قوں کا
مو سم سال کے بیشتر حصّے میں معتدل ہی رہتا ہے-یعنی
کہ...